Posts

Showing posts from May, 2024

Illama Iqbal poetry in Urdu

Image
Assalamualaikum  Illama Iqbal  Illama Iqbal aik Azeem shaair hai ye  9 November 1877 ko Karachi Mai paida hoye  inho ny ibtadai taleem Sialkot  Mai hasil ki Alla taleem k Liye ap inglestan rawana hoye inho ny poetry Mai kafi aboor hasil Kia  من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیں    تن کی دولت چھاؤں ہے آتا ہے دھن جاتا ہے دھن ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ   اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ

Jonh Aliya poetry in Urdu

Image
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جون ایلیا یہ پاکستانی شاعر ہیں انہوں نے کافی شاعری بھی کافی ابو را حاصل کیا ہے ان کی جو شاعری ہے اس میں واضح اوازہ تمام باتیں بیان کی گئی ہیں یا جو باتیں بیان کی گئی ہیں انہیں سمجھایا گیا ہے ہم اچھے طریقے سے سمجھ سکتے ہیں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ جون ایلیا جو ہیں وہ ہمیں کیا کہہ رہے ہیں وہ شاعری کے تھرو ہم تک کیا پہنچا رہے ہیں انہوں نے ہمیں کیا پیغام دیا ہے جیسا کہ ہر جو شاعری ہے تو اس کی جب ہم تشریح کرتے ہیں تو یا حقیقی طریقے سے کرتے ہیں یا مجازی سے کرتے ہیں تو جون ایلیا کی شاعری میں بھی اسی طریقے جون ایلیا تو میرا حوصلہ تو دیکھ  تو داد دے کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں